Posts

Showing posts from October, 2020

بیوی

Image
اردو ميں جسے ہم “بيوی ” بولتے هيں  قرآن مجيد ميں اس کے لئے تین لفظ استعمال ہوئے ہیں 1- إمراءة  2- زوجة 3- صاحبة 1 إمراءة :  امراءة سے مراد ايسی بيوی جس سے جسمانی تعلق تو ہو مگر ذہنی تعلق نہ ہو 2 زوجة : ايسی بيوی جس سے ذہنی اور جسمانی دونوں تعلقات ہوں  يعنی ذهنی اور جسمانی دونوں طرح ہم آہنگی ہو 3 صاحبة : ايسی بيوی جس سے نه جسمانی تعلق ہو نہ ذہنی تعلق ہو اب ذرا قرآن مجيد كی آيات پر غور كيجئے : 1- امراءة حضرت نوح اور حضرت لوط عليهما السلام كی بيوياں مسلمان نہیں ہوئی تھيں تو قرآن مجيد ميں ان كو  " امراءة نوح " اور " امراءة لوط "  كہہ كر پكارا هے، اسی طرح فرعون كی بيوی مسلمان هو گئی تھی تو قرآن نے اسكو بھی " وامراءة فرعون" کہ كر پكارا هے   (ملاحظه كريں سورة التحريم كے آخری آيات ميں) یہاں پر جسمانی تعلق تو تھا اس لئے کہ بيوياں تهيں ليكن ذهنی ہم آہنگی نہیں تھی اس لئے کہ مذہب مختلف تھا 2- زوجة :  جہاں جسمانی اور ذہنی پوری طرح ہم آہنگی ہو وہاں بولا گيا جيسے ( ﻭﻗﻠﻨﺎ ﻳﺎ آﺩﻡ ﺍﺳﻜﻦ ﺃﻧﺖ ﻭ ﺯﻭﺟﻚ ﺍﻟﺠﻨﺔ ) اور نبی صلی اللّٰہ عليه و سلم كے بارے فرمايا  ( يأيها ال...

ہم سفر

Image
👈  *پینڈو لڑکا پوری کہانی *  👉 *Heart touching lines must read & don't cry*                   *تشنگئِ اُلفت* ممّاوہ پینڈو سا ہے میں نےاس سے شادی نہیں  کرنی  افشاں اپنی ماں سے کہہ رہی تھی  ماں نے پیار سے کہا بیٹی وہ تمہارا کزن ہے اچھا لڑکا ہے کیوں شادی نہیں کرنی اس سے ؟ افشاں نے کہا مما  وہ پینڈو سا ہے نہ اسے کپڑے پہنے کی تمیز نہ اسے بات کرنے کا سلیقہ ہے  میں اس سے شادی نہیں کروں گی  ماں نے کہا افشاں شادی تو کرنی پڑے گی تم راضی ہو یا نہ ہو  افشاں نے اپنے کزن صارم کو کال کی کہا صارم میں تم سے شادی نہیں کرنا چاہتی  بہتر ہےتم بھی شادی سے انکار کر دو  صارم نے کہا میں ماں باپ کی مرضی کے خلاف نہی  جا سکتا  افشاں نے کہا میں تمہارے ساتھ زندگی بھر نہیں رہ سکتی  صارم نے کہا تم خود انکار کر دو  میں تو کچھ نہیں کہنے والا  افشاں نے جب دیکھا اس کی شادی صارم سے کرکےہی رہیں گے تو  اس نے خودکشی کرنے کے لیئے گھر میں پڑی میڈیسن کی کافی ساری گولیاں کھالیں  ہسپتال لے گئ...