Posts

بیوی

Image
اردو ميں جسے ہم “بيوی ” بولتے هيں  قرآن مجيد ميں اس کے لئے تین لفظ استعمال ہوئے ہیں 1- إمراءة  2- زوجة 3- صاحبة 1 إمراءة :  امراءة سے مراد ايسی بيوی جس سے جسمانی تعلق تو ہو مگر ذہنی تعلق نہ ہو 2 زوجة : ايسی بيوی جس سے ذہنی اور جسمانی دونوں تعلقات ہوں  يعنی ذهنی اور جسمانی دونوں طرح ہم آہنگی ہو 3 صاحبة : ايسی بيوی جس سے نه جسمانی تعلق ہو نہ ذہنی تعلق ہو اب ذرا قرآن مجيد كی آيات پر غور كيجئے : 1- امراءة حضرت نوح اور حضرت لوط عليهما السلام كی بيوياں مسلمان نہیں ہوئی تھيں تو قرآن مجيد ميں ان كو  " امراءة نوح " اور " امراءة لوط "  كہہ كر پكارا هے، اسی طرح فرعون كی بيوی مسلمان هو گئی تھی تو قرآن نے اسكو بھی " وامراءة فرعون" کہ كر پكارا هے   (ملاحظه كريں سورة التحريم كے آخری آيات ميں) یہاں پر جسمانی تعلق تو تھا اس لئے کہ بيوياں تهيں ليكن ذهنی ہم آہنگی نہیں تھی اس لئے کہ مذہب مختلف تھا 2- زوجة :  جہاں جسمانی اور ذہنی پوری طرح ہم آہنگی ہو وہاں بولا گيا جيسے ( ﻭﻗﻠﻨﺎ ﻳﺎ آﺩﻡ ﺍﺳﻜﻦ ﺃﻧﺖ ﻭ ﺯﻭﺟﻚ ﺍﻟﺠﻨﺔ ) اور نبی صلی اللّٰہ عليه و سلم كے بارے فرمايا  ( يأيها ال...

ہم سفر

Image
👈  *پینڈو لڑکا پوری کہانی *  👉 *Heart touching lines must read & don't cry*                   *تشنگئِ اُلفت* ممّاوہ پینڈو سا ہے میں نےاس سے شادی نہیں  کرنی  افشاں اپنی ماں سے کہہ رہی تھی  ماں نے پیار سے کہا بیٹی وہ تمہارا کزن ہے اچھا لڑکا ہے کیوں شادی نہیں کرنی اس سے ؟ افشاں نے کہا مما  وہ پینڈو سا ہے نہ اسے کپڑے پہنے کی تمیز نہ اسے بات کرنے کا سلیقہ ہے  میں اس سے شادی نہیں کروں گی  ماں نے کہا افشاں شادی تو کرنی پڑے گی تم راضی ہو یا نہ ہو  افشاں نے اپنے کزن صارم کو کال کی کہا صارم میں تم سے شادی نہیں کرنا چاہتی  بہتر ہےتم بھی شادی سے انکار کر دو  صارم نے کہا میں ماں باپ کی مرضی کے خلاف نہی  جا سکتا  افشاں نے کہا میں تمہارے ساتھ زندگی بھر نہیں رہ سکتی  صارم نے کہا تم خود انکار کر دو  میں تو کچھ نہیں کہنے والا  افشاں نے جب دیکھا اس کی شادی صارم سے کرکےہی رہیں گے تو  اس نے خودکشی کرنے کے لیئے گھر میں پڑی میڈیسن کی کافی ساری گولیاں کھالیں  ہسپتال لے گئ...

سُنہری اسلامی دور

Image
سنہرا اسلامی دور: جب یورپ میں سرکنڈوں اور کھالوں پر لکھا جاتا تھا تو عربوں نے وہاں کاغذ متعارف کروایا (بی بی سی ریڈیو تھری کی خصوصی سیریز ’سنہرا اسلامی دور‘ کی اِس قسط میں مؤرخ جانتھن بلوم بتا رہے ہیں کہ کیسے اسلامی دانشوروں اور مفکروں نے اپنے یورپی ہم عصروں سے بہت پہلے کاغذ کے استعمال کو عام کیا۔ اس سیریز میں سنہ 750 سے سنہ 1258 تک کا احاطہ کیا گیا ہے جس میں اس دور کے فنِ تعمیر، طب کے شعبے میں کام، ایجادات اور فلسفے جیسے مضامین میں اہم پیشرفت کا ذکر ہو گا۔  کبھی آپ نے سوچا ہے کہ ہر بار جب آپ ’رِم‘ سے کاغذ نکال کر کمپیوٹر پرنٹر میں ڈالتے ہیں تو اس ایک عمل کے دوران ایک اعتبار سے آپ خطاطی یا لکھائی کی لگ بھگ دو ہزار سال پر محیط تاریخ کا سفر طے کر لیتے ہیں۔ کاغذ دو ہزار سال سے زیادہ عرصہ پہلے چین میں ایجاد ہوا تھا۔ لیکن کاغذ کے لیے مستعمل انگریزی زبان کا لفظ ’پیپر‘ فرانسیسی، جرمن اور ہسپانوی زبانوں کی طرح مصر میں پائے جانے والے ایک آبی پودے یا سرکنڈے کے یونانی اور لاطینی نام ’پپائرس‘ سے نکلا ہے۔ اس آبی پودے کو چیر کر اس طرح جوڑا جاتا تھا کہ اس پر لکھائی ممکن ہو جاتی تھی اور قدیم...

مرد

Image
ایک عورت کہتـی ھے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـہ پر پہنچـی . . کـہ مــرد خدا کی خوبصورت ترین مخلوق ھے. وہ اپنـی جوانی کو اپنـی بیوی اور بچـوں کیلئے قــربان کـرتا ھے یہ وہ ھستی ھے جو پوری کوشش کـرتا ھے کہ اس کے بچوں کا آیندہ مستقبل۔ خوبصورت اور اچھا بنے لیکن اس قـربانی کے بدلے ھمیشہ اس کی سرزنش کی جاتـی ھے اگـر کبھی فـریشمنٹ کے لئے گھـر سے باھـر قـدم رکھے تو بے پرواہ اور اگـر گھـر میں رھے تو سست اور بیکار اگـر بچـوں کو غلطـی کـی وجـہ سے ڈانٹے تو وحشی اگـر بیوی کو نوکـری سے روکے تو متکـبر اور رعب جمانے والا اگـر ماں سے دلجوئی کـرے تو ماں کا لاڈلا اور اگـر بیوی سے پیاری باتیں کرے تو بیوی کا مـرید اس کے باوجود مـرد دنیا کی وہ ھستی ھے جو اپنے بچـوں کو ھـر اعتبار سے خود سے بھتر دیکھنا چاہتا ھے باپ وہ ھستی ھے جو اپنے بچـوں سے نا امیدی کے باوجود عشق کـرتا آور ھمیشہ ان کـی بہتری کے لئے دعا کـرتا ھے باپ وہ ھستی ھے جو اپنے بچـوں کی اذیتوں کو برداشت کـرتا ھے جب وہ اس کے قـدموں پر قـدم رکھ کـر کھیلتے ھیں اور جب بڑے ھو کـر باپ کے دل پر قـدم رکھتے ھیں باپ وہ ھستی ھے جو اپنـی بہترین ثروت بلکـہ ج...

حضرت عُثمان غنی(رض)

Image
18 ذی الحجہ 35 ھجری  17 جون 656  یوم شہادت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی دو ایسی خصوصیات ہیں جو دنیا میں کسی اور کو نصیب نہیں ہوئیں  (1) حضرت عثمان غنیؓ کے نکاح میں حضوراکرم ﷺ کی دو صاحبزادیاں حضرت ام کلثومؓ اور حضرت رقیہؓ آئیں کسی بھی نبی کی دو بیٹیاں کسی بھی ایک شخص کے نکاح میں نہیں آئیں۔  (2) ایک موقع پر حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا آج کے بعد عثمان غنی خطا بھی کریں گے تو وہ نیکی لکھی جائے گی یہ اعزاز بھی حضرت عثمان غنی کے علاوہ دنیا میں کسی اور کو حاصل نہیں ہوا۔۔۔۔۔ حضرت بدر بن خالد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ یوم الدار کو حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ ہمارے پاس کھڑے ہوئے اور کہا کیا تم اس شخص سے حیاء نہیں کرتے جس سے ملائکہ بھی حیاء کرتے ہیں ہم نے کہا وہ کون ہے؟ راوی نے کہا میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ فرشتوں میں سے ایک فرشتہ میرے پاس تھا جب عثمان میرے پاس سے گزرا تو اس نے کہا یہ شخص شہید ہے اس کی قوم اس کو قتل کرے گی اور ہم ملائکہ اس سے حیاء کرتے ہیں بدر (راوی) کہتے ہیں کہ پھر ہم نے آپ...