نئے آنے والے دوست
نئے آنے والے دوستوں کو خوش آمدید
میں نے یہ ویب سائیڈ صرف اور صرف دوستوں سے کچھ سیکھنے اور جو کچھ مجھے پتہ ہیں وہ سب کچھ سکھانے
کیلئے بنایا ہے اس کے علاوہ ہم الحمدُاللہ مسلمان ہیں یہ ہم سب پر فرض ہیں کہ اللہ کی دین کو پھیلائیں اور اپنی دین
کی خدمت کریں اور خدمت کرتے کرتے اپنے موت جو برحق ہے اُس تک پُہنچ جائے اِس ٹائم ہماری مسلمان بھائی
دُنیا کے ہر کونے میں کمزور ہوگیا ہیں ہمیں اُن کی ضرورت ہیں اور اُن کو ہماری ضرورت ہیں میرے بھائیوں اؤ ہمارا
ساتھ دو ہر مسلمان کاساتھ دو تاکہ ہر مسلمان آپنے آپ کو اکیلا اور کمزور نہ سمجھیں آپ بھی اسی طرح ویب سائیڈ بنائیں
اور آپنے پیارے دین کی خدمت کریں دُنیا کے لالچ کے خاطِر نہیں پیسوں کیلئیے نہیں صرف اللہ پاک کی رّضا کیلئے۔
اللہ پاک ہم سب کو دین پھیلانے کی توفیق عطافرمائیں۔آمین
Comments
Post a Comment