درود شریف کی فظیلت
لسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ خوش رہیں ، اللہ اپ سب کو اپنی حفظ و امان مین رکھے اور آسانیاں عطا فرمائے ـ امین ـ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ایک اور حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپ تک درود پہونچنے کا ذریعہ بیان فرماتے ہیں : بے شک الل کے کچھ فرشتے (مامور) ہیں جو ( دنیا کی محفلوں ، مجلسوں، اور مسلمانوں کے اس پاس) گھومتے رہتے ہیں ، میری امت کے (درود) سلام میرے پاس پہنچاتے ہیں ـ ایک اور حدیث میں ایا ہے کہ : اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ( ایک مرتبہ) جبریل علیہ السلام سے میرے ملاقات ہوئ اور انھوں نے مجھے خوشخبری سنائی اور کہا کہ : اپ کا پروردگار فرماتا ہے کہ : جو شخص اپ پر درود بھیجے گا میں ( اس پر اپنی ) رحمت (خاص) نازل کروں گا اور جو اپ پر سلام بھیجے گا اس پر خاص) سلامتی نازل کروں گا ـ تو اس پر میں نے اللہ کی بارگاہ میں سج...