Posts

Showing posts from June, 2020

کیا ہم آب بھی سمجھینگے

Image
مسلمان کیا ہم اب بھی نہیں سمجهیں گے ۔۔" جب فرانسیسی جنرل "گورو" نے شام میں قدم رکھا صلاح الدین ایوبی کی قبر پر گیا اور قبر کو لات مار کر کہا: "اٹھو صلاح الدین ہم پھر آ گئے" جب فرانسیسی جنرل "لیوتی" نے مراکش میں قدم رکھا تو یوسف بن تاشفین کی قبر کے پاس گیا اور قبر کو لات مار کر کہا: "اے تاشفین کے بیٹے اٹھو ہم تمہارے سرہانے پہنچ گئے ہیں" جب صلیبیوں نے دوبارہ اندلس پر قبضہ کیا تو "الفونسو" نے حاجب منصور کی قبر پر سونے کی چارپائی بچھائی اور بیوی کو لے کر شراب پی کر لیٹ گیا اور کہا: "دیکھو میں نے مسلمانوں کی سلطنت پر قبضہ کر لیا ہے" جب یونانی فوج ترکی میں داخل ہوئی تو یونانی فوج کے سربراہ "سوفوکلس وینیزیلوس" خلافت عثمانیہ کے بانی عثمان غازی کی قبر کے پاس گیا اور کہا: "اٹھو اے بڑی پگڑی والے اٹھو اے عظیم عثمان اٹھو دیکھو اپنے پوتوں کی حالت دیکھو ہم نے اس عظیم سلطنت کا خاتمہ کیا جس کی تم نے بنیاد رکھی تھی ہم تم سے لڑنے آۓ ہیں" یہی اسی یونانی جنرل کی تصویر ہے جو 1920ء میں عثمان غازی کی قبر کے پاس کھڑا ہے کیا اب...

The proposed

Image
THE PROPOSAL  💍Marriage to Khadeejah Khadeejah was twice-widowed, having been married to Ateeq bin Ayed and then to Abu Hala. While married to Abu Hala, she bore a son. Following her second husband’s death, she received several proposals from various chiefs of the Quraysh, all of which she refused❎. Now, however, impressed by Maysarah’s description of Muhammad’s character, she broached the topic of marriage to Muhammad through her friend, Nafeesah. Being open to the idea, he consulted his uncles, who sent the proposal to Amr bin Asad, Khadeejah’s uncle. Amr accepted on his niece’s behalf, and Muhammad gave twenty camels as dowry (some sources mention that he gave her six camels). They were married in the presence of the Banu Hashim and the chiefs of the Quraysh.  Praising and glorifying Allah, Abu Talib recited the wedding sermon and formalised the union💐. Thus within two months and some days within Muhammad’s return from Syria, he and Khadeejah were married. He was twenty-f...

Saheh muslim

Image
🌿Abu Huraira reported Allah's Messenger (ﷺ) as saying: Do you know what is backbiting? They (the Companions) said: Allah and His Messenger know best. Thereupon he (the Holy Prophet) said: Backbiting implies your talking about your brother in a manner which he does not like. It was said to him: What is your opinion about this that if I actually find (that failing) in my brother which I made a mention of? He said: If (that failing) is actually found (in him) what you assert, you in fact backbited him, and if that is not in him it is a slander. ☘️SAHIH MUSLIM 2589

حضرت محمد ٌ صلی اللہ علیہ وسلم

Image
وفات سے 3 روز قبل جبکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کے گھر تشریف فرما تھے، ارشاد فرمایا کہ  "میری بیویوں کو جمع کرو۔" تمام ازواج مطہرات جمع ہو گئیں۔ تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا:  "کیا تم سب مجھے اجازت دیتی ہو کہ بیماری کے دن میں عائشہ (رضی اللہ عنہا) کے ہاں گزار لوں؟" سب نے کہا اے اللہ کے رسول آپ کو اجازت ہے۔ پھر اٹھنا چاہا لیکن اٹھہ نہ پائے تو حضرت علی ابن ابی طالب اور حضرت فضل بن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہما آگے بڑھے اور نبی علیہ الصلوة والسلام کو سہارے سے اٹھا کر سیدہ میمونہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کے حجرے سے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کے حجرے کی طرف لے جانے لگے۔ اس وقت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس (بیماری اور کمزوری کے) حال میں پہلی بار دیکھا تو گھبرا کر ایک دوسرے سے پوچھنے لگے  رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کو کیا ہوا؟ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کو کیا ہوا؟ چنانچہ صحابہ مسجد میں جمع ہونا شروع ہو گئے اور مسجد شریف میں ایک رش لگ ہوگیا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سل...

بچے کہی چور نہ بن جائے

Image
ابودجانہ رضی اللہ عنہ كى ہر روز كوشش ہوتى كہ وہ نماز فجر رسول اللہﷺ كے پيچھے ادا كريں، ليكن نماز كے فورى بعد يا نماز كے ختم ہونے سے پہلے ہى  مسجد سے نكل جاتے، رسول اللہﷺ كى نظريں ابودجانہ كا پيچھا كرتيں ، جب ابودجانہ كا يہى معمول رہا تو ايك دن رسول اللہﷺ نے ابودجانہ كو روك كر پوچھا :  ’’ابودجانہ! كيا تمہيں اللہ سے كوئى حاجت نہيں ہے؟  ابودجانہ گويا ہوئے: كيوں نہيں اے اللہ كے رسولﷺ، ميں تو لمحہ بھر بھى اللہ سے مستغنى نہيں ہوسكتا۔۔۔  رسول اللہﷺ فرمانے لگے، تو پھر آپ ہمارے ساتھ نماز ختم ہونے كا انتظار كيوں نہيں كرتے، اور اللہ سے اپنى حاجات كے ليے دعا كيوں نہيں كرتے؟  ابودجانہ  كہنے لگے اے اللہ كے رسولﷺ! در اصل اس كا سبب يہ ہے كہ ميرے پڑوس میں ايك يہودى رہتا ہے، جس كے كھجور كے درخت كى شاخيں ميرے گھر كے صحن ميں لٹكتى ہيں، اور جب  رات كو ہوا چلتى ہے تو اس كى كھجوريں ہمارے گھر ميں گرتى ہيں، ميں مسجد سے اس ليے جلدى نكلتا ہوں تاكہ ان گرى ہوئى كھجوروں كو اپنے خالى پيٹ بچوں كے جاگنے سے پہلے پہلے چُن كر اس يہودى كو لوٹا دوں، مبادا وہ بچے بھوك كى شدت كى وجہ سے ان كھ...

عشق اور نوجوان

Image
نوجوانوں کیلئے سبق آموز واقعہ بنی اسرائیل کا ایک قصاب اپنے پڑوسی کی کنیز پر عاشق ہوگیا۔ اتفاق سے ایک دن کنیز کو اس کے مالک نے دوسرے گاؤں کسی کام سے بھیجا۔ قصاب کو موقع مل گیا اور وہ بھی اس کنیز کے پیچھے ہولیا۔ جب وہ جنگل سے گزری تو اچانک قصاب نے سامنے آ کر اسے پکڑ لیا اور اسے گناہ پر آمادہ کرنے لگا۔ جب اس کنیز نے دیکھا کہ اس قصاب کی نیت خراب ہے تو اس نے کہا: ''اے نوجوان تُو اس گناہ میں نہ پڑ !حقیقت یہ ہے کہ جتنا تُو مجھ سے محبت کرتا ہے اس سے کہیں زیادہ میں تیری محبت میں گرفتار ہوں لیکن مجھے اپنے مالک حقیقی عز و جل کا خوف اس گناہ کے اِرتکاب سے روک رہا ہے!'' اس نیک سیرت اور خوفِ خدا عز و جل رکھنے والی کنیز کی زبان سے نکلے ہوئے یہ الفاظ تاثیر کا تیر بن کر اس قصاب کے دل میں پیوست ہوگئے اور اس نے کہا: '' جب تُو اللہ عز و جل سے اِس قدر ڈر رہی ہے تو مَیں اپنے پاک پرور دگار عزوجل سے کیوں نہ ڈروں- مَیں بھی تو اسی مالک عزوجل کا بندہ ہوں ، جا....تو بے خوف ہو کر چلی جا۔'' اتنا کہنے کے بعد اس قصاب نے اپنے گناہوں سے سچی توبہ کی اور واپس پلٹ گیا ۔ راستے میں اسے شدید پی...

prophet Muhammad (p.b.u.h) birth

Image
WE ARE GOING ON A JOURNEY WITH THE GREATEST MAN BIOGRAPHY, IT'S FULLING OF ADVENTURE AND MIRACLES   IT'S A BIOGRAPHY ABOUT THE GREATEST LEADER, FATHER, HUSBAND AND FRIEND.  IT'S ABOUT Prophet Muhammad (ﷺ)  HIS Birth  ⁦❣️⁩He is known as Abul-Qasim (father of Al-Qasim) Muhammad, the son of Abdullah, the son of Abdul-Mutalib. His lineage traces back to the Prophet Ishmael, the son of the Prophet Abraham, may God praise them all. His mother is Aminah, the daughter of Wahb.  🌴 Muhammad was born She’eb Banu Hashim in Makkah. fifty to fifty-five days after the Abraha’s failed attack on the Ka’bah🕋. In Arabic, the word for an elephant is “Feel,” and hence the year came to be known as ‘Amm Al-Feel, (the year of the elephant).  Abdullah was married to Amina, the daughter of Wahb.  Wahb was a chieftain of Banu Zahra. Shortly after the marriage, Amina became pregnant, but before she could give birth to their child, Abdullah was sent by his father to Yathrib or S...

نئے آنے والے دوست

Image
نئے آنے والے دوستوں کو خوش آمدید میں نے یہ ویب سائیڈ صرف اور صرف دوستوں  سے کچھ سیکھنے اور جو کچھ مجھے پتہ ہیں وہ سب کچھ سکھانے  کیلئے بنایا ہے اس کے علاوہ ہم الحمدُاللہ مسلمان ہیں یہ ہم سب پر فرض ہیں کہ  اللہ کی   دین کو پھیلائیں اور اپنی دین  کی خدمت کریں اور خدمت کرتے کرتے اپنے موت جو برحق ہے اُس تک پُہنچ جائے اِس ٹائم ہماری مسلمان بھائی دُنیا کے ہر کونے میں کمزور ہوگیا ہیں ہمیں اُن کی ضرورت ہیں اور اُن کو ہماری ضرورت ہیں میرے بھائیوں اؤ ہمارا ساتھ دو ہر مسلمان کاساتھ دو تاکہ ہر مسلمان آپنے آپ کو اکیلا اور کمزور نہ سمجھیں  آپ بھی اسی طرح ویب سائیڈ بنائیں اور آپنے پیارے دین کی خدمت کریں  دُنیا کے لالچ کے خاطِر نہیں پیسوں کیلئیے نہیں صرف اللہ پاک کی رّضا کیلئے۔ اللہ پاک ہم سب کو دین پھیلانے کی توفیق عطافرمائیں۔آمین

پردیس

Image
پردیس ایک خوبصورت دھُوکہ ہے اللہ پاک تمام پردیسیوں کی حفاظت عطافرمائیں ۔آمین

Visit my Twitter account https://Twitter.com/roshan_alikhan/

Image

Well come my friends

Image