Posts

Swati Qabeela

Image
 سواتی قبیلہ کی 1647 میں ھزارہ پر لشکر کشی واقعات::: سواتی پختون قبیلہ سلطان محمود غزنوی کے ہندوستان پر حملوں کے دوران سلطان محمود غزنوی کے لشکر میں شامل تھے۔ ہندوستان پر قبضے کے بعد سواتی قبائل کی باجوڑ ملاکنڈ دیر سوات شانگلہ بونیر کے علاقوں پر مشتمل ریاست قائم ہوئی یہ ریاست بعد میں موجودہ شمالی ھزارہ اور مغربی کشمیر تک پھیل گئ تھی اس ریاست کو تاریخ میں گبر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے جو کہ گیارویں صدی عیسوی سے لے کر پندرویں صدی عیسوی تک قائم رہی 1526 میں مغل بادشاہ بابر نے جب ہندوستان پر حملہ کیا تو اس وقت ہندوستان پر لودہی پختونوں کی 150 برس سے حکومت قائم تھی آگرہ شہر کی بنیاد بھی بہلول لودھی نے رکھی تھی اور ریاست گبر سواتی قبائل نے پانی پت کے مقام پر مغلوں کے خلاف لودھی پختون حکمران ابراہیم لودھی کا ساتھ دیا تھا جب لودھی سلطنت کا خاتمہ ہوا اس وجہ سے مغلوں اور سواتی قبائل میں شدید اختلاف پیدا ہو گیا تھا مغل حکمران بابر نے یوسف زئ قبائل کو اپنے ساتھ ملا کر ریاست سوات پر لشکر کشی کی سات سالوں کی شدید لڑائیوں کے بعد مغلوں اور یوسف زئوں نے سواتی لشکر کو انتہائی شمال دیر اور شان...

درود شریف کی فظیلت

Image
لسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ خوش رہیں ، اللہ اپ سب کو اپنی حفظ و امان مین رکھے اور آسانیاں عطا فرمائے ـ امین ـ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ایک اور حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپ تک درود پہونچنے کا ذریعہ بیان فرماتے ہیں : بے شک الل کے کچھ فرشتے (مامور) ہیں جو ( دنیا کی محفلوں ، مجلسوں، اور مسلمانوں کے اس پاس) گھومتے رہتے ہیں ، میری امت کے (درود) سلام میرے پاس پہنچاتے ہیں ـ ایک اور حدیث میں ایا ہے کہ : اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ( ایک مرتبہ) جبریل علیہ السلام سے میرے ملاقات ہوئ اور انھوں نے مجھے خوشخبری سنائی اور کہا کہ : اپ کا پروردگار فرماتا ہے کہ : جو شخص اپ پر درود بھیجے گا میں ( اس پر اپنی ) رحمت (خاص) نازل کروں گا اور جو اپ پر سلام بھیجے گا اس پر خاص) سلامتی نازل کروں گا ـ تو اس پر میں نے اللہ کی بارگاہ میں سج...

یوم عرفہ

MOON

Image
 How did the Miracle of the Splitting of the Moon occur? 🌓 The miracle of the splitting of the moon occurred before the migration to Medina upon the demands of the polytheists with the permission of God and it was shown by the Prophet Muhammad (ﷺ) (PBUH) as narrated by many companions like Anas b. Malik Hz. Ali, Huzayfa b. Yaman Abdullah b. Mas’ud Abdullah b. Abbas ,Abdullah b. Umar ,Abdullah b. Amr b. As ,Jubayr b. Mut’im (May Allah be pleased with all of them).  Among Quraish polytheists, Walid b. Mughira, Abu Jahl. As b. Wail, As b. Hisham, Aswad b. Abdi Yaghus, Aswad b. Muttalib, Zama b. Aswad, Nadr b. Harith and others said to the prophet Muhammad (PBUH): “If you truly are a Prophet that has been appointed by Allah, then split the moon in half. Let it be in such a way that one half will appear over the Mount Abu Qubais and the other half will be seen over Mount Quayqian.” Prophet Muhammad (ﷺ) asked: “If I do it, will you become Muslims?” The polytheists answered: “Yes, w...

SECRETS OF SURAH AL-KAHF

Image
 SECRETS OF SURAH AL-KAHF Do you kno w why prophet Muhammad (Sallallahu Alaihi Wasallam) asked us to recite Surat Al-Kahf every Friday? Alhamdulillah... This Surah has Four stories in it having some morals, let's see them and understand what they are saying to us: 1) The People Of The Cave: Its the story of young men who lived in a disbelieving town, so they decide to migrate for the sake of Allah and run away. Allah rewards them with mercy in the cave and protection from the sun. They woke up and found the entire village believers. MORAL: TRIAL OF FAITH. 2) The Owner Of Two Gardens: A story of a man whom Allah blessed with two beautiful gardens, but the man forgot to thank the One who blessed him with everything and he even dared to doubt Allah regarding the afterlife. So His garden was destroyed - He regretted ,but was too late and his regret did not benefit him . MORAL: TRIAL OF WEALTH. 3) Musa (A.S) and Khidr (A.S): When Musa(A.S) was asked-“Who’s the most knowledgeable of the p...

اسرائیل کی ھیثٹری أصف محمود کی کالم سے

Image
 اسرائیل زمینیں خرید کر نہیں، زمینیں ہتھیا کر قائم ہوا آصف محمود | ترکش |روزنامہ 92 نیوز منگل 29 دسمبر 2020ء  سلطنت عثمانیہ کی یہودیوں کو گاؤں کے گاؤں اونے پونے داموں بیچنے کی غلطی اپنی جگہ،اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہودیوں نے عربوں سے زمینیں خرید کر یہاں ا سرائیل قائم کیا تھا۔ یہ واردات زمینیں خرید کر نہیں ، زمینیں ہتھیا کر کی گئی۔ معاملے کی درست تفہیم کے لیے ضروری ہے کہ چیزوں کی ترتیب ٹھیک رکھی جائے۔ یہود کو زمینیں بیچنے کے دو ادوار ہیں۔ ایک 1882 سے 1908 تک ہے اور دوسرا دور1908 سے 1914 تک ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ ان دونوں ادوار کے اختتام پر یہودیوں کے پاس فلسطین کی صرف دو اعشاریہ چھ فیصد زمین تھی.  ان دو ادوار میں بیچی گئی زمینوں کی غلطی اپنی جگہ اور یہی غلطی یہودی ریاست کی تشکیل کے عوامل میں سے ایک عامل ہے لیکن اصل واردات اس کے بعد ہوئی جب برطانیہ نے فلسطین پر قبضہ کر لیا اور ایڈ منڈ ایلن بے نے کہا :’’ اب صلیبی جنگیں اپنے اختتام کو پہنچیں‘‘۔ عربوں کو برطانیہ نے اس وعدے پر ساتھ ملایا تھا کہ ان علاقوں میں عربوں کی حکومتیں بنیں گی۔ شریف حسین سے ایک تحریری وعدہ بھی کر لیا گیا تھا۔...

MASJID AQSA HISTORI

Image
 A BRIEF EXPLANATORY HISTORY ABOUT MASJID AL-AQSA!! This is not any ordinary land. This is a holy, blessed, sanctified land, that Allah ﷻ himself sanctified. This is the land that Allah ﷻ mentioned in the Quran. This is the land on which the second Masjid on Earth was build. This is the land on which one Prayer is equal to 1000 Prayers. This is the land from which the Messenger ﷺ was taken up to the Heavens to meet Allah ﷻ. This is the land on which the Messenger ﷺ lead ALL the Prophets in Prayer. This is the land we faced in Prayer for 16 month before the Kaabah. This is the land on which the Angels of Allah are spreading their wings over. This is the land on which the Prophet ﷺ took the cup of milk, as a result his  Ummah (i.e. me & you) were guided to the right path. Otherwise, had he taken the cup of wine, the entire Ummah would have gone astray. This is the land on which Isa Ibn Maryam عليه السلام will kill the biggest Fitnah on Earth, the Dajaal. This is the land on ...